ارجنٹائنوس جونیئرز کی ٹیم میراڈونا فٹ بال کپ کے اگلے مرحلے میں پہنچ گئی

175

بیونس آئرس (جسارت نیوز)ارجنٹائنوس جونیئرز کی ٹیم میراڈونا فٹ بال کپ کے اگلے مرحلے میں پہنچ گئی۔ ارجنٹائن جونیئرز نے ڈیاگو میراڈونا فٹ بال کپ کے دوسرے مرحلے کے ایک میچ میں سخت مقابلے کے بعد ایسٹوڈینٹس کے خلاف 0-1 سے کامیابی حاصل کرتے ہوئے اگلے مرحلے کے لئے کوالیفائی کرلیا۔