رانا ثناء اللہ کیخلاف منشیات کیس کی سماعت 2 جنوری تک ملتوی

141

لاہور (آن لائن) انسداد منشیات عدالت نے مسلم لیگ ن پنجاب کے صدر رانا ثناء اللہ کے خلاف منشیات کیس کی آئندہ سماعت 2 جنوری 2021ء تک کے لیے ملتوی کردی ہے۔ گزشتہ روز سماعت کے موقع پر رانا ثناء اللہ سمیت دیگر ملزمان عدالت میں پیش ہوئے۔