سکھر : جمعیت طلبہ عربیہ سکھر ڈویژن کے دو روزہ اجتماع رفقاء کے اختتامی سیشن سے امیر جماعت اسلامی سکھر مولانا سلطان احمد لاشاری اور مولانا حزب اللہ جکھرو خطاب کررہے ہیں