حیدر آباد : لیبر ہال میں اسٹیل ملز کے چار ہزار پانچ سو  سے زائد ملازمین کو نکالنے کیخلاف اجلاس کی صدارت صدر واپڈا ورکرز یونین عبداللطیف نظامانی کررہے ہیں، جبکہ اس موقع پر سی بی اے یونین کے صوبائی سیکرٹری اقبال احمد خان و دیگر بھی موجود ہیں