حیدر آباد : ریلوے اسٹیشن سے ملحق سڑک پر سیوریج کا پانی جمع ہے جو انتظامیہ کی ناقص کارکردگی، تعفن اور امراض پھیلانے کا سبب ہے