سرپرست اعلیٰ آل کراچی تاجر الائنس خواجہ جمال سیٹھی کے والد سپر د خاک

289

کراچی(اسٹاف ر پورٹر) آل کراچی تاجر الائنس کے سرپرست اعلیٰ خواجہ جمال سیٹھی کے والد خواجہ محمد ایاز سیٹھی انتقال کر گئے ‘ ان کی نماز جنازہ بعد نماز عصرخیرالعمل مسجد ناظم آباد میں میں ادا کی گئی۔ بعدازاںپاپوشنگر قبرستان میں تدفین کی گئی ۔ مرحوم کا سوئم آج اتوار کو دوپہر 3 بجے خیرالعمل مسجد ناظم آ باد 4 نمبر پر ہوگا جب کہ خواتین کے لیے گھر پر3/4G8 ناظم آ باد 4 نمبر نذد (جہاز والی کوٹی ) میں انتظام کیا گیا ہے۔