اسپیکر سندھ اسمبلی کی ضمانت منسوخی کا کیس سماعت کیلیے مقرر

281

اسلام آباد ( آن لائن ) اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی کی ضمانت منسوخی کا کیس سماعت کے لیے مقرر، جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ 10 دسمبر کو معاملے کی سماعت کرے گا۔ نیب نے آغا سراج درانی اور شریک ملزمان کی ضمانت منسوخی کے لیے عدالت عظمیٰ سے رجوع کررکھا ہے ۔