حیدر آباد،کورونا سے خاتون سمیت مزید چار مریض جاں بحق

211

حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر)حیدرآباد میںکورونا وائرس کے کیسز میں تشویشناک حد تک ہوگیا۔مہلک وائرس میں مبتلاسول اسپتال میں زیرعلاج خاتون مریضہ سمیت مزید4افراد انتقال کرگئے۔وائرس میں مبتلامریضوں کی شرح 12سے 18فیصد ہونے کے بعدمزید146نئے مریض سامنے آگئے۔کورونا ڈیوٹی پرمامور ایدھی فاؤنڈیشن کے دوڈرائیورز کا کورونا ٹیسٹ بھی مثبت آگیا ہے۔