انڈیکس اضافے سے42207پوائنٹس کی سطح پرپہنچ گیا

314

کراچی(اسٹاف رپور ٹر)پاکستان اسٹاک مارکیٹ میںجمعہ کوتیزی کا رجحان غالب رہا جس کے نتیجے میںکے ایس ای100انڈیکس 159.28پوائنٹس کے اضافے سے 42207 پوائنٹس کی سطح پرپہنچ گیااور57.21فیصد کمپنیوں کے حصص کی قیمتوں میںاضافہ ریکارڈکیا گیا جس سے مارکیٹ کے سرمائے میں 30 ارب 83 کروڑ 99 لاکھ روپے کا اضافہ ہواجب کہ حصص کی لین دین کے لحاظ سے کاروباری حجم بھی جمعرات کی نسبت 1.80فیصدزائد رہا۔پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں جمعہ کو ٹریڈنگ کے آغاز سے ہی سرمایہ کارمنافع بخش کمپنیوں کے شیئرزکی خریداری میں سرگرم نظر آئے جس کے باعث تیزی دیکھنے میں آئی اوردوران ٹریڈنگ کے ایس ای 100 انڈیکس 42316پوائنٹس کی بلند سطح پر بھی پہنچ گیا بعد ازاں پرافٹ ٹیکنگ رجحان کے سبب 42300کی نفسیاتی حد برقرار نہ رہ سکی۔ 201205-02-35
انڈیکس اضافے سے42207پوائنٹس کی سطح پرپہنچ گیا
کراچی(اسٹاف رپور ٹر)پاکستان اسٹاک مارکیٹ میںجمعہ کوتیزی کا رجحان غالب رہا جس کے نتیجے میںکے ایس ای100انڈیکس 159.28پوائنٹس کے اضافے سے 42207 پوائنٹس کی سطح پرپہنچ گیااور57.21فیصد کمپنیوں کے حصص کی قیمتوں میںاضافہ ریکارڈکیا گیا جس سے مارکیٹ کے سرمائے میں 30 ارب 83 کروڑ 99 لاکھ روپے کا اضافہ ہواجب کہ حصص کی لین دین کے لحاظ سے کاروباری حجم بھی جمعرات کی نسبت 1.80فیصدزائد رہا۔پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں جمعہ کو ٹریڈنگ کے آغاز سے ہی سرمایہ کارمنافع بخش کمپنیوں کے شیئرزکی خریداری میں سرگرم نظر آئے جس کے باعث تیزی دیکھنے میں آئی اوردوران ٹریڈنگ کے ایس ای 100 انڈیکس 42316پوائنٹس کی بلند سطح پر بھی پہنچ گیا بعد ازاں پرافٹ ٹیکنگ رجحان کے سبب 42300کی نفسیاتی حد برقرار نہ رہ سکی۔