ظفر اللہ جمالی وضع دار سیاستدان تھے مولا بخش چانڈیو

286

حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر)سیکرٹری اطلاعات پاکستان پیپلز پارٹی سینیٹر مولابخش چانڈیو نے سابق وزیراعظم میر ظفر اللہ جمالی کے انتقال پر صدمے کا اظہار کرتے ہوئے کہاکہ میر ظفر اللہ جمالی ایک وضع دار سیاستدان تھے دعا ہے کہ اللہ مرحوم کے مغفرت اور پسماندگان کو صبر و جمیل عطا کرے۔