کراچی تاجر ایسوسی ایشن کے تحت صابرانی ہاؤس پرتقریب

381

کرا چی ( اسٹاف رپورٹر ) کراچی تاجر ایسوسی ایشن کے چیئرمین اور سندھ تاجر اتحاد کے وائس چیئرمین محمد کاشف صابرانی کی جانب سے جشن عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اور گیارہویں شریف کی محفل کا صابرانی ہاؤس پر انعقاد کیا گیا جس میں ملک کے معروف اور مشہور ثنا خواں حافظ طاہر قادری،قاری اسد الحق،محمد انور اور دیگر شریک تھے۔