معروف کرکٹ آرگنائزر افتخار زماں انتقال کر گئے

253

کراچی (اسٹاف رپورٹر)کراچی کرکٹ کے معروف آرگنائزر اور کے سی سی اے زون 5کے سابق سیکریٹری افتخار زماں گزشتہ روز علالت کے بعد انتقال کر گئے۔مرحوم کو ریڑی قبرستان لانڈھی میں سپرد خاک کر دیا گیا۔. نماز جنازہ مرحوم کی رہائش گاہ کے قریب جامع مسجد رحمانیہ میں بعد نماز ظہر ادا کی گئی اورو تدفین میں اسپورٹس سے وابستہ شخصیات اور احباب نے بڑی تعداد میں شرکت کی جس میں کے سی سی اے کے سابق عہدے داران شفیق کاظمی، توسیف صدیقی، ظفر احمد، خالد نفیس، سید محمد احمد نقوی، شہزاد عالم، منیر قادری، افظل شیری، ریحان صدیقی، حسین عباس، بشیر احمد، سعید جبار، محمد اسلم. انکے الاوہ سابق فرسٹ کلاس کرکٹرز جن میں یاسین مرزا، منصور احمد، جعفر قریشی، حبیب الرحمن اور پی سی بی امپائرز شمیم انصاری،عزیز الرحمن، ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کے رکن زاہد منصوری، جماعت اسلامی ضلع بن قاسم کے نائب امیر فرحان بیگ، سابق نائب ناظم کورنگی ٹاؤن اورنگزیب حیدر شامل تھیں۔درین اثنا کے سی سی اے کے سابق صدور پروفیسرسید راج اسلام بخاری، پروفیسر اعجاز فاروقی اور ندیم عمر،کراچی (اسٹاف رپورٹر)کراچی کرکٹ کے معروف آرگنائزر اور کے سی سی اے زون کے سابق سیکریٹری افتخار زماں گزشتہ روز علالت کے بعد انتقال کر گئے. مرحوم افتخار زماں کو ریڑی قبرستان لانڈھی میں سپرد خاک کر دیا گیا. نماز جنازہ مرحوم کی رہائش گاہ کے قریب جامع مسجد رحمانیہ میں بعد نماز ظہر ادا کی گئی. کے سی سی اے کے سابق عہدے داران صدر پروفیسر اعجاز احمد فاروقی ، توصیف صدیقی،سابق جوائنٹ سیکریٹری جمیل احمد ،ظفر احمد، شہزاد عالم، سعید جبار،جاوید احمد خان ،عارف وحید،محمد رئیس ،محمد یامین،ڈاکٹر عارف حفیظ ،لیاقت علی مظہر اعوان، افضل قریشی ، طارق حفیظ صدیقی ،وسیم علوی ، محمد اکرم ،شہروز علوی ، راشد احمد ،شاہد علی خان ،شاہد نواب ،ندیم خان ،مسرت رضا فرید الدین اور دیگر نے تعزیت کی اور مغفرت کی دعا کی۔ نے ٹیلیفون کے ذریعے ان کے اہل خانہ سے تعزیت کی اور مغفرت کی دعا کی۔