ٹریفک پولیس کی جانب سے ہیلمٹ پمفلٹ ، کی چین اور ماسک تقسیم

115

کراچی (اسٹاف رپورٹر)ٹریفک پولیس ایسٹ کی جانب سے ٹریفک آگاہی مہم کے سلسلے میں منعقد کی گئی تقریب میں ڈی آئی جی ٹریفک کراچی اور ایس ایس پی ٹریفک ایسٹ نے شہریوں کو ہیلمٹ،پمفلٹ ، کی چین اور ماسک تقسیم کیے، تقریب میں ڈی آئی جی ٹریفک کراچی جاوید علی مہر، سیکرٹری ٹرانسپورٹ ، ایس ایس پی ٹریفک ایسٹ سمیت دیگر پولیس افسران کے علاوہ سیلانی ٹرسٹ کے سربراہ مولانا بشیر فاروقی نے شرکت کی۔