شائستہ مدنی تنظیم اساتذہ کراچی کی صدر، صدیقہ بیگم سیکرٹری منتخب

290

کراچی(اسٹاف رپوٹر)ارکان تنظیم اساتذہ کثرت رائے سے سال 2020-21کے سے یشائستہ مدنی کراچی ڈویژن کی صدر اور صدیقہ بیگم سیکرٹری منتخب ہوگئیں ،جبکہ ارکان نے ووٹ کے ذریعے انور فاطمہ کو نائب صدر، دردانہ بیگم کو سیکرٹری نشرواشاعت اور رابعہ بیگم کو سیکرٹری مالیات منتخب کرلیا، بعدازاں ناظمہ انتخاب زاہدہ نسرین نے نو منتخب عہدیداران سے حلف لیا۔