اس کتاب کا نزول اللہ زبردست اور دانا کی طرف سے ہے (اے محمدؐ) یہ کتاب ہم نے تمہاری طرف برحق نازل کی ہے، لہٰذا تم اللہ ہی کی بندگی کرو دین کو اسی کے لیے خالص کرتے ہوئے۔
(الزمر:1-2)