وائٹ ہاؤس میں صدر سمیت کون کتنی تنخواہ لیتا ہے؟

463

دنیا میں وائٹ ہاؤس ایک طاقت کی نشانی کے طور پر دیکھا جاتا ہے جہاں امریکہ کے ساتھ ساتھ باقی بین الاقوامی امور پر بھی نظر ثانی کی جاتی ہے۔ آئیے دیکھتے ہیں وائٹ ہاؤس کا جو عملہ ہے، اُس میں صدر سمیت کس کی کتنی تنخواہ ہے؟

1) ڈونلڈ ٹرمپ – 400،000 ڈالرز ماہانہ

اس تنخواہ کے علاوہ امریکی صدر کو سالانہ 50،000 ڈالرز بطور الاؤنسز کے ، سفر کے اخراجات کے لئے 100،000 ڈالرز اور تفریحات ​​کے لئے ہر سال 19،000 دیے جاتے ہیں۔ 2001 کے بعد سے ہر صدر کیلئے یہ رقم مختص ہے۔

2) ڈونلڈ ٹرمپ کے نائب صدر مائیک پینس – 2 لاکھ 70 ہزار 700 ڈالرز ماہانہ

3) چیف آف اسٹاف مِک ملوینی – 2 لاکھ 3 ہزار 500 ڈالرز ماہانہ

4) معاونِ صدر برائے تجارت اور صنعت و حرفت پیٹر نیویرو – 1 لاکھ 83 ہزار ڈالرز ماہانہ

5) خاتون چیف آف اسٹاف لنڈسے رینالڈز – 1 لاکھ 83 ہزار ڈالرز ماہانہ

6) ڈائریکٹر برائے قومی معیشت کونسل لیری کڈلو – 1 لاکھ 83 ہزار ڈالرز

7) پریس سیکریٹری کیلیگ مکینی – 1 لاکھ 83 ہزار ڈالرز ماہانہ

8) نائب ڈائریکٹر برائے قومی معیشت کونسل اینڈریو اولمیم – 1 لاکھ 68 ہزار ڈالرز ماہانہ

9) ڈائریکٹر برائے انفارمیشن ٹیکنالجی راجر ایل اسٹون – 1 لاکھ 68 ہزار ڈالرز ماہانہ

10) سوشل سیکریٹری رکی نائسٹا – ا لاکھ 68 ہزار ڈالرز ماہانہ

11) ڈائریکٹر برائے ٹائپنگ ڈومینک ڈینسکی – 95 ہزار 500 ڈالرز ماہانہ

12) ڈائریکٹر برائے ٹرول آفس – 92 ہزار 400 ڈالرز ماہانہ

13) مشیر اور ڈونلڈ ٹرمپ کے داماد جیرڈ کرشنر – 0 ڈالر