عابد حسن ریٹائر

360

ای او بی آئی شعبہ فوائد و اعانت( اول) سندھ و بلوچستان کے ڈپٹی ڈائریکٹر سید عابد حسن مدت ملازمت کے اختتام پر 27 نومبر کو ادارہ کی ملازمت سے سبکدوش ہوگئے۔ سید عابد حسن نے 20 اپریل 1981 کو ادارہ میں شمولیت اختیار کی تھی۔ سید عابد حسن نے ادارہ میں طویل عرصہ ملازمت کے دوران صدر دفتر کے علاوہ کراچی کے تقریباً تمام علاقائی دفاتر میں فیلڈ آپریشنز میں نمایاں خدمات انجام دیں ہیں۔ اس یادگار موقع پر ڈاکٹر جاوید شیخ ڈپٹی ڈائریکٹر جنرل شعبہ فوائد و اعانت ( اول) سندھ و بلوچستان سید عابد حسن کو الوداعی گلدستہ پیش کیا گیا۔ اس موقع پر دفتر کے ساتھی افسران بھی موجود ہیں۔