اللہ کے نام سے جو بے انتہا مہربان اور نہایت رحم والا ہے

اس نے جواب دیا ’’میں اس سے بہتر ہوں، آپ نے مجھ کو آگ سے پیدا کیا ہے اور اس کو مٹی سے‘‘ فرمایا ’’اچھا تو یہاں سے نکل جا، تو مردود ہے،اور تیرے اوپر یوم الجزاء تک میری لعنت ہے‘‘ ۔
(ص: 76-78)