اللہ کے نام سے جو بے انتہا مہربان اور نہایت رحم والا ہے
جب تیرے رب نے فرشتوں سے کہا ’’میں مٹی سے ایک بشر بنانے والا ہوں ،پھر جب میں اسے پوری طرح بنا دوں اور اس میں اپنی روح پھونک دوں تو تم اس کے آگے سجدے میں گر جاؤ‘‘ اس حکم کے مطابق فرشتے سب کے سب سجدے میں گر گئے۔
(ص: 71-73)