افغانستان کے شمالی صوبے قندوز میں تعینات جرمن فوج کی منتقلی

198

کابل (اے پی پی):افغانستان کے شمالی صوبے قندوز میں تعینات جرمن فوج کی منتقلی کا عمل شروع ہو گیا ہے۔ جرمن فوج کی کمان کے اعلان کے مطابق پامیر میں قائم ’’ٹرین ایڈوائس اسسٹ‘‘ کیمپ میں ٹریننگ مشن کے طور پر تعینات قریب 100 جرمن فوجی اب مزار شریف میں قائم جرمن فوج کے مرکزی اڈے میں منتقل ہو رہے ہیں۔