ٹنڈوالٰہیار،سندھ ترقی پسند پارٹی کے کارکنان پارٹی کے وائس چیئرمین الطاف حسین جسکانی کے قاتلوں کی عدم گرفتاری پر احتجاج کررہے ہیں