تاجر تنظیموں کی اپیل پر آج کاروبار ایک بجے تک بند رکھنے کا اعلان

343

حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر)گستاخانہ خاکوںکی اشاعت کیخلاف حیدرآباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری اور حیدرآباد کی تاجر تنظیموں کی اپیل پرآج بروز بدھ شہر کے تمام بازار احتجاجاً دوپہر ایک بجے تک بند رہینگے۔