صوبائی وزرا وفاق پرتنقید کی تنخواہ لے رہے ہیں‘پی ٹی آئی

111

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان تحریک انصاف کرا چی کے نائب صدور سبحان علی ساحل اور کیپٹن(ر)رضوان خان نے اپنے مشترکہ بیان میں کہا ہے کہ ایسا لگتا ہے کہ سندھ حکومت کے وزرا کو وفاقی حکومت کی پالیسیوں پر تنقید کرنے کی تنخواہ ملتی ہے۔یہ ہمیشہ وفاقی حکومت کے فیصلوں کے خلاف کھڑے ہوتے ہیں۔