لاپتا افراد سے متعلق درخواستوں پر پیش رفت رپورٹ طلب کرلی

125

کراچی(اسٹاف رپورٹر)سندھ ہائی کورٹ میں لاپتا افراد کی بازیابی سے متعلق درخواستوں کی سماعت ہوئی دوران سماعت لاپتا افراد کے اہل خانہ کمرہ عدالت میں جذباتی ہوگئے انکا کہنا تھا کہ ہمارے پیارے زندہ نہیں تو بتا دیں ہم صبر کرلیں گے۔عدالت نے پولیس حکام کو لاپتا شہریوں کی بازیابی کا حکم دیتے ہوئے آئندہ سماعت پر محکمہ داخلہ اور پولیس حکام سے پیش رفت رپورٹ طلب کرلی۔