سعید غنی آج سندھ خانزادہ اتحاد کی جانب سے دیے گئے استقبالیے میں شرکت کریں گے

197

حیدر آباد (اسٹاف رپورٹر) صوبائی وزیر برائے تعلیم اور محنت سعید غنی آج دوپہر ایک بجے ہوٹل کراؤن لطیف آباد میں سندھ خانزادہ اتحاد کی جانب سے دیے گئے استقبالیے میں شرکت کریں گے۔