ایچ ای سی انٹرورسٹی زون جی کرکٹ ٹورنامنٹ کی فاتح ٹیم کراچی یونیورسٹی کے کپتان مہمان خصوصی کراچی یونیورسٹی کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر خالد محمود عراقی سے ٹرافی وصول کرتے ہوئے