بلاول زرداری پشاور سے کراچی پہنچ گئے

364

کراچی ( آن لائن) چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول زرداری پشاور سے کراچی پہنچ گئے۔ بلاول زرداری 33 روزہ سیاسی
دورہ مکمل کرکے کراچی پہنچے گئے ہیں۔ بلاول زرداری نے 31 روز گلگت بلتستان میں انتخابی مہم کے سلسلے میں گزارے جبکہ انہوں نے بذریعہ وڈیو لنک پی ڈی ایم کے کوئٹہ جلسے میں بھی شرکت کی۔واضح رہے کہ بلاول زرداری 22 نومبر کو پشاور میں پی ڈی ایم جلسے میں شرکت کے بعد کراچی پہنچے ہیں۔