اے ٹی سی کورٹ کے جج کورونا وائرس کے شکار

68

حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر) اے ٹی سی کورٹ کے جج غلام مصطفی میمن کرونا وائرس کا شکار ہوگئے جس کے بعد وہ پندرہ روز کے لیے گھر میں قرنطینہ ہوگئے ۔