بنوں، نامعلوم افرادکی فائرنگ  سے 2افرادجاں بحق

176

پشاور(اے پی پی)بنوں میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے2افراد جاں بحق ہوگئے۔تفصیلات کے مطابق مسمی رومان اور ببرک کارمل عرف خان کو باران ڈیم روڈ بنوں پر پیدل جارہے تھے کہ اسی اثنانامعلوم افرادنے ان
پرفائرکر دی ،جس کے نتیجے میں دونوں موقع پرجاں بحق ہوگئے۔پولیس کے مطابق قتل ذاتی دشمنی شاخسانہ ہے۔