حلیم عادل شیخ کا کورونا ٹیسٹ  مثبت آ گیا، خود کو قرنطینہ کرلیا

355

کراچی (آئی این پی) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما حلیم عادل شیخ کا کورونا ٹیسٹ مثبت آ گیا، حلیم عادل شیخ نے خود کو قرنطینہ کر لیا ہے۔