سینئرصحافی عامر اشرف کی والد  کیلیے دعائے صحت کی اپیل

281

کراچی(اسٹاف رپورٹر)جیوسے وابستہ سینئر صحافی عامر اشرف کے والد جناح اسپتال کے کورونا وارڈوینٹی لیٹرپر زیر علاج ہیں ،عامر اشرف نے احباب سے دعائے صحت کی اپیل کی ہے۔