مختصر خبریں

122

NLF کراچی کے رہنما خالد خان اور محمد سلیم نے ڈائریکٹر لیبر سندھ سے مزدور مسائل پر ملاقات کی۔ SLF کے رہنما شفیق غوری اور NIFT کے رہنما فہیم صابر نے کے الیکٹرک کے رہنما اخلاق احمد سے ملاقات کرکے الیکشن میں کامیابی پر مبارک باد دی۔ سائٹ لیبر فورم کا اجلاس کل ہوگا۔ PWF کی دو روزہ نیشنل کانفرنس 28 نومبر کو لاہور میں شروع ہوگی۔ KEPCO کی انتظامیہ نے CBA یونین کے دو عہدیداروں کو برطرف کردیا ہے۔ KPT لیبر یونین نے صحافیوں کی بحالی کے لیے کراچی پریس کلب پر مظاہرہ کیا۔