آئی آئی ایل ملازمین کو مستقل کیا جائے

120

آئی آئی ایل پائپ فیکٹری کے محنت کش فرحان نے جسارت سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ لیبر قوانین کے مطابق فوری طور پر ٹھیکیداری نظام کا خاتمہ کیا جائے اور قانون کے مطابق فوری طور پر مستقل کیا جائے اور حکومتی اعلان کے مطابق کم از کم تنخواہ ادا کی جائے۔