حبیب الدین جنیدی کی وضاحت

186

سینئر مزدور رہنما حبیب الدین جنیدی نے صفحہ محنت میں شائع ہونے والی خبر کی وضاحت کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ تو جسارت سے تعاون کرتے ہیں۔ سہ فریقی لیبر اسٹینڈنگ کمیٹی کا 10 نومبر کو ہونے والا اجلاس خفیہ نہیں تھا۔ اس کی خبر شائع ہونی چاہیے تھی۔ میں سیکرٹری لیبر سے کہوں گا کہ اجلاس کے بعد پریس ریلیز جاری کی جائے۔