نیشنل لیبر فیڈریشن سندھ کی تعزیت

231

نیشنل لیبر فیڈریشن سندھ کے جنرل سیکرٹری شکیل احمد شیخ، حیدرآباد زون کے سینئر نائب صدر عبد الجبار قریشی، نائب صدر اختر غلام علی، جنرل سیکرٹری اعجاز حسین ، انفارمیشن سیکرٹری محمد احسن شیخ نے جما عت اسلامی حیدر آباد کے سابق امیر شوکت علی شیخ کے انتقال پر گہری دلی صدمے کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ شوکت علی شیخ کی خدمات کو نظر انداز نہیں کیا جا سکتا۔