پشاور جلسہ جعلی حکمرانوں کے خلاف عوامی ریفرنڈم ثابت ہوگا ،نیر حسین

68

اسلام آباد(آن لائن) پیپلز پارٹی کے سیکرٹری جنرل نیر حسین بخاری نے کہا ہے کہ اپوزیشن کی جمہوری سیاسی تحریک رکنے والی نہیں قوم ملک کو قرضوں میں جکڑنے معیشت آئی ایم ایف کے حوالے کرنے اور قومی خزانے کے خائنوں سے نجات چاہتی ہے، پی ڈی ایم کا پشاور جلسہ جعلی حکمرانوں کے خلاف پختونخوا عوام کا ریفرنڈم ثابت ہوگا ۔