کامونکے، فائرنگ سے 4 افراد جاں بحق کا

23

مونکے(آن لائن)جی ٹی روڈ پر پاک ٹاؤن یو ٹرن کے نزدیک موٹرسائیکل سواروں کی کاروں پر فائرنگ سے 4 افراد جاںبحق اور 3 شدید زخمی،مقتولین فیروز والہ کچہری میں پیشی بھگت کر واپس آرہے تھے۔ کاشف،احد اورسفیان موقع پر ہی دم توڑ گئے جبکہ قاسم آفتاب،جمشید اور شہزاد شدید زخمی ہو گئے۔قاسم ڈی ایچ کیو اسپتال میں پہنچ کر دم توڑ گیا۔