چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی سے ا سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کی ملاقات

171

اسلام آباد (آن لائن)چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی سے اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے ملاقات کی۔دونوں رہنماؤںنے کورونا کی موجودہ صورتحال کے تناظر میں پارلیمانی امور کی انجام دہی کے حوالے سے تبادلہ خیال
کیا۔احتیاطی تدابیرکیلیے گئے اب تک کے اقدامات پر اطمینان کا اظہار کیا گیا ۔