میڈیا ہاؤس پر حملے سے متعلق مقدمات کی سماعت 2دسمبر تک ملتوی

154

کراچی(اسٹاف رپورٹر)انسداددہشتگردی عدالت میں ایم کیوایم کے خلاف میڈیا ہاؤس پر حملہ جلاؤگھیراؤ سے متعلق 2 مقدمات کی سماعت ہوئی عامر خان و دیگر عدالت میں پیش ہوئے،ڈاکٹر فاروق ستار سمیت 15 ملزمان عدالت میں پیش نہیں ہوئے وکیل کا کہنا تھا کہ فاروق ستار کو کوروناکی وجہ سے پیش نہیں ہوسکتے،عدالت نے حاضری سے استثنا کی درخواست منظورکرتے ہوئے 2دسمبر تک ملزمان کی حاضری یقینی بنانے کاحکم دے دیا۔