جماعت اسلامی کے تحت مدینہ کالونی نیوکراچی میں بچت بازار

239

کراچی(اسٹاف رپورٹر)مہنگائی کے دور میں ضروریات زندگی عام آدمی کی پہنچ سے دورہوتی جارہی ہیںہفتے کوجماعت اسلامی علاقہ نیوکراچی ، مدینہ کالونی کے زیراہتمام بچت بازارلگایاگیا،نئے اورپرانے کپڑوں ،جیولری اورضرورت کے دیگر سامان کے اسٹالوںسے 250افراد نے استفادہ کیا،25کارکن بہنوںنے بلامعاوضہ خدمات پیش کیں۔ جماعت کاتعارفی لٹریچربھی تقسیم کیا گیا۔