قابل ٹیکس آمدن رکھنے والے افراد اورکمپنیاںرابطہ کر یں ‘ایف بی آر

333

اسلام آباد(اے پی پی)فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر)نے قابل ٹیکس آمدن رکھنے والے افراد اورکمپنیوں کوٹیکس ریٹرن فائل کرنے کے لیے ایف بی آر سے رابطہ کرنے کا مشورہ دیتے ہوئے کہاہے کہ آمدن چھپاناممکن نہیں ہے اورایف بی آر کواس حوالے سے تمام معلومات حاصل ہیں ۔ ترجمان ایف بی آر نے جمعہ کوبتایا کہ ٹیکس ریٹرن فائل کرنے کی تاریخ 8 دسمبر2020 ء مقررکی گئی ہے اور قابل ٹیکس آمدن رکھنے والے افراد اورکمپنیوں کوٹیکس ریٹرن فائل کرناچاہیے۔