ٹنڈوآدم ،جام مدد خان  کے انتقال پر اظہار تعزیت

238

ٹنڈوآدم(نمائندہ جسارت) ایس پی گلبرگ ڈویژن کراچی محمد اظہر خان مغل، سماجی شخصیت و زمیندار عمیر قادر جونیجو ، عمران غوری، راجا فاروق ، حاجی رمضان مجید انصاری، جام شرف الدین انصاری نے تحصل جام نواز علی میں نوابزادہ جام مدد علی خان کے انتقال پر ان کے بھائی جام ظہیر علی خان اور بیٹے جام شہباز علی خان سے تعزیت اور افسوس کا اظہار کیا۔ انہوں نے مرحوم کی مغفرت، درجات کی بلندی اور لواحقین کیلیے صبر و جمیل کی دعا کی۔