وزیراعلیٰ بلوچستان کا اظہار تعزیت

64

لسبیلہ (نمائندہ جسارت )وزیر اعلیٰ بلوچستان نواب جام کمال خان نے تحریک لبیک پاکستان کے سربراہ مولانا خادم حسین رضوی کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا۔وزیر اعلیٰ کی مولانا خادم حسین رضوی کی رحلت پر ان کے اہلِ خانہ سے تعزیت کا اظہار کیا ہے ۔