ارم اعوان ایس پی ایس ایس یوتعینات

208

کراچی( اسٹاف رپورٹر)ایڈیشنل آئی جی کراچی غلام نبی میمن نے ایک حکمنامے کے تحت ارم اعوان کو ایس پی اسپیشل سیکورٹی یونٹ جبکہ شہلا قریشی کو ایس ایس پی ڈسٹرکٹ سٹی تعینات کردیا ہے۔