گستاخ خاکوں کے خلاف جماعت اسلامی ضلع شمالی کے تحت مظاہرہ

126

کراچی(اسٹاف رپورٹر)امیرجماعت اسلامی ضلع شمالی محمدیوسف نے الہدیٰ مسجد مدینہ کالونی نیوکراچی میںاحتجاجی مظاہرے سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ فرانس میںگستاخانہ خاکوں سے تمام مسلمانوں کی دل آزاری ہوئی ہے،مغرب میں مسلمانوں کے احساسات وجذبات کو مجروح کیا جارہا ہے، انہوں نے کہاکہ ہم اپنی جان نچھاورکردیںگیلیکن حضرت محمدصلی اللہ علیہ وسلم کی حرمت پر کوئی آنچ نہیں آنے دیں گے۔