مسروقہ کاروںکابڑاخریدار فخرالدین مندرانی پکڑاگیا

103

کراچی ( اسٹا ف رپورٹر ) ترجمان اے وی ایل سی کراچی کے مطابق خفیہ اطلاع پر ٹیکنیکل انداز میں چھا پہ مار کر کراچی سے چوری اور چھینی ہوئی کاروں کا بلوچستان کا بڑے خریدار فخر الدین مندرانی ولد صدر الدین کو چوری شدہ کار، ہینڈ گرنیڈ و پستول سمیت گرفتارکر لیا ۔ملزم نے جعلی نام شہزاد حسین سے CNIC بنا رکھا ہے ملزم AVLC کے چالیس مقدمات میں ملوث ہے۔کراچی کے مختلف علاقوں سے کاریں چوری اور چھیننے والے مزید نو (09) ملزمان بھی اے وی ایل سی کے ہا تھوں گرفتار ہوئے ۔ گرفتار تمام ملزما ن سے تیرہ (13) چوری اور چھنی ہوئی کا ریں، دو ہینڈ گرنیڈ اور تین (03) پستول بر آمد ہوئے ۔