سفارت خانے کے نام پردرآمدکی جانے والی 6ہزارشراب کی بوتلیںضبط

150

کراچی(اسٹاف رپورٹر) ماڈل کسٹمز کلکٹریٹ پورٹ قاسم کے شعبہ آراینڈڈی کے ایڈیشنل کلکٹرعلی زمان گردیزی کی جانب سے جاری کی جانے والی ہدایت پر پرنسپل اپریزرعمران گل،اپریزنگ آفیسر انور زیب نے متحدہ عرب امارات کے سفارتخانے کے کھیپ کو روک کرجانچ پڑتال کی تاہم تفتیش کے دوران محکمہ کسٹمزنے متحدہ عرب امارات کے سفارتخانے سے ملنے والی شراب سے متعلق معلومات کیں توانہوںنے لاتعلقی کا اظہار کیا۔