جماعت اسلامی سندھ کے ضلعی امرا کا اجلاس اتوار 22نومبر کو طلب

111

کراچی(نمائندہ جسارت)جماعت اسلامی سندھ کے ضلعی امرا کا اجلاس اتوار22نومبر کو صبح 10 بجے قبا آڈیٹوریم میں صوبائی امیرمحمد حسین محنتی کی زیرصدارت منعقدہوگا۔صوبائی اعلامیے کے مطابق اجلاس میں سہ ماہی کارکردگی ومہمات کا جائزہ لیا جائے گا اور ملک وصوبے کی سیاسی صورتحال سمیت دیگر تنظیمی امور پرغور کیا جائے گا۔