سکھر، جمعیت طلبہ عربیہ کا دو روزہ اجتماع رفقاء شروع ہوگیا

57

سکھر (نمائندہ جسارت) جمعیت طلبہ عربیہ کی جانب سے منصورہ سندھ میںسانگھڑ کا دو روزہ اجتماع رفقاء شروع ہوگیا۔ اجتماع رفقاء سے ڈپٹی جنرل سیکرٹری سندھ مولانا عبدالقدوس، منتظم صوبہ سندھ مولانا محمد افضل اور منتظم ضلع سانگھڑ حافظ ابوالدرداء نے خطاب کیا۔ امیر جماعت اسلامی مٹیاری فقیر محمد لاکھو، امیر سانگھڑ رفیق منصوری، صدر الخدمت مٹیاری امین احمد ہاشمی بھی شرکت کر رہے ہیں۔