احمد پاریکھ کے جواں سال پوتے عبداللہ پاریکھ کی نماز جنازہ آج ہوگی

40

کراچی( اسٹاف رپورٹر) جمشید ٹاؤن کے سابق ناظم معروف تاجر اور پاکستان بزنس فورم کے سابق رہنما احمد پاریکھ مرحوم کے جواں سال پوتے عبداللہ پاریکھ انتقال کرگئے، مرحوم عرصہ دراز سے علیل تھے،ان کی نماز جنازہ آج 20 نومبر بعد نماز جمعہ ایک بجے جامع مسجد درویش سندھی مسلم سوسائٹی میں ادا کی جائے گی۔